صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1591
«إن البركة تنزل في وسط الطعام فكلوا من حافته ولا تأكلوا من وسطه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ برکت کھانے کے درمیان میں نازل ہوتی ہے، لہٰذا تم اس کے کناروں سے کھایا کرو اور اس کے درمیان سے نہ کھایا کرو۔“