صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1592
«إن البلايا أسرع إلى من يحبني من السيل إلى منتهاه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ مجھ سے محبت کرنے والے کی طرف آزمائشیں اس سے بھی زیادہ تیزی سے آتی ہیں جتنی تیزی سے سیلاب کا پانی اپنی آخری منزل (یا نشیب) کی طرف بہتا ہے۔“