حدیث نمبر: 1587
«إن الأنصار قد قضوا الذي عليهم وبقي الذي عليكم فاقبلوا من محسنهم وتجاوزوا عن مسيئهم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ انصار نے وہ ذمہ داری پوری کر دی ہے جو ان پر عائد ہوتی تھی اور اب وہ ذمہ داری باقی ہے جو تم پر عائد ہوتی ہے (یعنی ان کے حقوق ادا کرنا)، لہٰذا تم ان کے نیکوکار کی نیکی کو قبول کرو اور ان کے خطاکار کی غلطی سے درگزر کرو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1587
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [الشافعي هق في المعرفة] عن أنس. الصحيحة ٩١٦: حم، حب.