صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1588
«إن الأوعية لا تحرم شيئا فانتبذوا فيما بدا لكم واجتنبوا كل مسكر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ برتن کسی چیز کو حرام نہیں کرتے، لہٰذا تم جس برتن میں چاہو نبیذ (پانی میں کھجور یا کشمش بھگو کر بنایا گیا شربت) بناؤ، البتہ ہر نشہ آور چیز سے پرہیز کرو۔“