صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1585
«إن الأمير إذا ابتغى الريبة في الناس أفسدهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ حاکم جب لوگوں میں شک و شبہ (اور عیب جوئی) کی تلاش میں لگ جاتا ہے تو وہ انہیں بگاڑ دیتا ہے۔“