صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1580
«إن الإسلام بدأ غريبا وسيعود غريبا كما بدأ فطوبى للغرباء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اسلام اجنبی حالت میں شروع ہوا تھا اور عنقریب یہ پھر سے اجنبی ہو جائے گا جس طرح یہ شروع ہوا تھا، پس خوشخبری ہے ان اجنبیوں (یعنی اس پر استقامت دکھانے والوں) کے لیے۔“