صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1579
"إن الإبل خلقت من الشياطين وإن وراء كل بعير
شيطانا"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اونٹ شیاطین سے پیدا کیے گئے ہیں، اور ہر اونٹ کے پیچھے ایک شیطان ہوتا ہے۔“