صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1581
«إن الإسلام بدأ غريبا وسيعود غريبا كما بدأ وهو يأرز بين المسجدين كما تأرز الحية في جحرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اسلام اجنبی حالت میں شروع ہوا تھا اور عنقریب یہ پھر سے اجنبی ہو جائے گا جس طرح یہ شروع ہوا تھا، اور یہ دونوں مسجدوں (مکہ اور مدینہ) کے درمیان اس طرح سمٹ آئے گا جیسے سانپ اپنے بل میں سمٹ آتا ہے۔“