صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1575
«إن أقواما بالمدينة خلفنا ما سلكنا شعبا ولا واديا إلا وهم معنا حبسهم العذر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ مدینہ میں کچھ ایسے لوگ ہمارے پیچھے رہ گئے ہیں کہ ہم جس گھاٹی یا وادی سے بھی گزرتے ہیں وہ (اجر و ثواب میں) ہمارے ساتھ ہوتے ہیں، انہیں صرف شرعی عذر نے وہاں روک رکھا ہے۔“