صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1576
«إن أقواما يخرجون من النار يحترقون فيها إلا دارات وجوههم حتى يدخلون الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ کچھ لوگ جہنم کی آگ سے نکالے جائیں گے جو اس میں جل چکے ہوں گے سوائے ان کے چہروں کے نقوش کے، یہاں تک کہ وہ جنت میں داخل ہو جائیں گے۔“