صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1574
«إن أقل ساكني الجنة: النساء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ جنت میں رہنے والوں میں عورتوں کی تعداد سب سے کم ہوگی۔“
«إن أقل ساكني الجنة: النساء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ جنت میں رہنے والوں میں عورتوں کی تعداد سب سے کم ہوگی۔“