صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1568
«إن أعظم المسلمين في المسلمين جرما: من سأل عن شيء لم يحرم على المسلمين فحرم عليهم من أجل مسألته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمانوں کے حق میں سب سے بڑا مجرم وہ مسلمان ہے جو کسی ایسی چیز کے بارے میں سوال کرے جو مسلمانوں پر حرام نہ کی گئی ہو، پھر اس کے کھوجید کرنے اور سوال کی وجہ سے وہ چیز ان پر حرام کر دی جائے۔“