صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1569
«إن أعظم الناس عند الله فرية: لرجل هاجى رجلا فهجا القبيلة بأسرها، ورجل انتفى من أبيه وزنى أمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ کے نزدیک لوگوں میں سب سے بڑا بہتان باندھنے والا وہ شخص ہے جو کسی آدمی کی ہجو (مذمت) کرے تو اس کے پورے قبیلے کی ہی مذمت کرنے لگ جائے، اور وہ شخص جو اپنے باپ کی ولدیت کا انکار کر دے اور اپنی سگی ماں پر زنا کی تہمت لگائے۔“