صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1566
«إن أطيب ما أكلتم من كسبكم وإن أولادكم من كسبكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یقیناً سب سے پاکیزہ چیز جو تم کھاتے ہو وہ تمہاری اپنی کمائی ہے، اور بلاشبہ تمہاری اولاد بھی تمہاری کمائی کا ہی حصہ ہے۔“