صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1565
"إن أصحاب هذه الصور يعذبون يوم
القيامة فيقال لهم: أحيوا ما خلقتم"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ ان تصویروں (یا مجسموں) والوں کو قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا کہ تم نے جو کچھ بنایا ہے اب اسے زندہ بھی کرو۔“