صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1559
«إن أرواح الشهداء في طير خضر تعلق من ثمار الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ شہداء کی روحیں سبز پرندوں میں ہوتی ہیں جو جنت کے پھلوں سے لٹکی ہوئی ہوتی ہیں (یعنی ان سے رزق حاصل کرتی ہیں)۔“