صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1560
«إن أرواح المؤمنين في طير خضر تعلق بشجر الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ مومنوں کی روحیں سبز پرندوں میں ہوتی ہیں جو جنت کے درختوں سے لٹکی ہوتی ہیں۔“