صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1554
«إن أخوف ما أخاف على أمتي كل منافق عليم اللسان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ خوف ہر اس منافق کا ہے جو زبان کا بڑا ماہر (چرب زبان) ہو۔“