صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1549
«إن أخاكم النجاشي قد مات فقوموا فصلوا عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ تمہارے بھائی نجاشی وفات پا گئے ہیں، لہٰذا کھڑے ہو جاؤ اور ان کی نمازِ جنازہ ادا کرو۔“