صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1550
«إن أخاك محبوس بدينه فاقض عنه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تمہارا بھائی اپنے قرض کی وجہ سے (جنت میں جانے سے) روکا ہوا ہے، لہٰذا تم اس کی طرف سے قرض ادا کر دو۔“