صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1548
«إن أحق ما أخذتم عليه أجرا كتاب الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک جن چیزوں پر تم اجرت لیتے ہو ان میں سب سے زیادہ حق دار اللہ کی کتاب ہے (یعنی قرآن کی تعلیم دینے یا اس سے دم کرنے پر اجرت لینا)۔“