حدیث نمبر: 1547
«إن أحق الشروط أن توفوا به ما استحللتم به الفروج»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک شرائط میں سے سب سے زیادہ حق دار شرط جس کو تم پورا کرو وہ ہے جس کے ذریعے تم نے شرمگاہوں کو اپنے لیے حلال کیا ہے (یعنی نکاح کی شرائط)۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1547
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق ٤] عن عقبة بن عامر. مختصر مسلم ٨٠٤.