صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1545
«إن أحسن ما دخل الرجل على أهله إذا قدم من سفر أول الليل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک جب کوئی آدمی سفر سے واپس آئے تو اس کا اپنے گھر والوں کے پاس رات کے ابتدائی حصے میں آنا سب سے بہتر ہے۔“