صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1544
«إن أحساب أهل الدنيا: الذين يذهبون إليه هذا المال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک دنیا داروں کا حسب نسب یہ مال ہے جس کی طرف وہ بھاگے جاتے ہیں (یعنی دنیا والے مال کو ہی عزت و شرف کا معیار سمجھتے ہیں)۔“