صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1541
«إن أحدكم إذا كان في صلاته فإنه يناجي ربه فلا يبزقن بين يديه ولا عن يمينه، ولكن عن يساره وتحت قدمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ جب تم میں سے کوئی شخص نماز میں ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے، لہٰذا وہ ہرگز اپنے سامنے اور نہ ہی اپنی دائیں جانب تھوکے، بلکہ اپنی بائیں جانب اور اپنے قدم کے نیچے تھوکے۔“