صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1540
«إن أحدكم إذا كان في الصلاة فإن الله قبل وجهه فلا يتنخمن أحد منكم قبل وجهه في الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ تم میں سے جب کوئی شخص نماز میں ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کے سامنے ہوتا ہے، لہٰذا تم میں سے کوئی شخص نماز میں ہرگز اپنے چہرے کے سامنے (یعنی قبلہ رخ) نہ تھوکے (یا کھنکارے)۔“