صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1527
«إن ابن آدم إن أصابه حر قال: حس وإن أصابه برد قال: حس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ابن آدم کو جب گرمی لگتی ہے تو کہتا ہے: اف! اور جب سردی لگتی ہے تو کہتا ہے: اف!“