صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1528
«إن ابني هذا سيد ولعل الله أن يصلح به بين فئتين عظيمتين من المسلمين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ میرا یہ بیٹا (حسن) سید (سردار) ہے، اور امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے مسلمانوں کے دو بڑے گروہوں کے درمیان صلح کرا دے گا۔“