صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1525
«إن أبر البر أن يصل الرجل أهل ود أبيه بعد أن يولي الأب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے چلے جانے (وفات پا جانے) کے بعد اس کے دوستوں کے ساتھ حسنِ سلوک کرے۔“