حدیث نمبر: 1524
«إن إبراهيم لما ألقي في النار لم يكن في الأرض دابة إلا أطفأت النار عنه غير الوزغ فإنها كانت تنفخ عليه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب ابراہیم (علیہ السلام) کو آگ میں ڈالا گیا تو روئے زمین پر کوئی ایسا جانور نہ تھا جو اس آگ کو نہ بجھا رہا ہو سوائے چھپکلی کے، کہ وہ اس آگ پر پھونکیں مار رہی تھی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1524
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم هـ حب] عن عائشة. الصحيحة ١٥٨١.