صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1523
«إن إبراهيم حرم مكة ودعا لها وإني حرمت المدينة كما حرم إبراهيم مكة ودعوت لها في مدها وصاعها مثل ما دعا إبراهيم لمكة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک ابراہیم (علیہ السلام) نے مکہ کو حرمت والا بنایا اور اس کے لیے دعا کی، اور میں نے مدینہ کو حرمت والا بنایا ہے جس طرح ابراہیم نے مکہ کو حرمت والا بنایا تھا، اور میں نے اس کے مد اور صاع (پیمانوں) میں برکت کی ویسی ہی دعا کی ہے جیسی ابراہیم نے مکہ کے لیے کی تھی۔“