صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1516
«إن آدم خلق من ثلاث تربات: سوداء وبيضاء وحمراء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک آدم (علیہ السلام) کو تین طرح کی مٹی سے پیدا کیا گیا ہے: کالی، سفید اور سرخ۔“