حدیث نمبر: 1517
«إن آل بني فلان ليسوا لي بأولياء إنما وليي الله وصالحوا المؤمنين»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بلاشبہ فلاں قبیلے والے میرے دوست (یا سرپرست) نہیں ہیں، میرا دوست اور حمایتی تو صرف اللہ ہے اور نیک مومن ہیں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1517
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم طب] عن عمرو بن العاص. الصحيحة ٧٦٤: ق.