صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1515
«إن آثاركم تكتب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تمہارے قدموں کے نشانات بھی لکھے جاتے ہیں۔“
«إن آثاركم تكتب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بے شک تمہارے قدموں کے نشانات بھی لکھے جاتے ہیں۔“