صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1514
«انكحوا فإني مكاثر بكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نکاح کرو کیونکہ میں (قیامت کے دن دوسری امتوں پر) تمہاری کثرت کی وجہ سے فخر کروں گا۔“