حدیث نمبر: 1505
«انظر فإنك لست بخير من أحمر ولا أسود إلا أن تفضله بتقوى»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دیکھو! تم کسی سرخ یا سیاہ فام سے ہرگز بہتر نہیں ہو، سوائے اس کے کہ تم تقویٰ کی بنیاد پر اس پر فضیلت لے جاؤ۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1505
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [حم] عن أبي ذر. غاية المرام ٣٠٨.