صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1506
«انظرن من إخوانكن؟ فإنما الرضاعة من المجاعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(اے عورتو!) تم اچھی طرح دیکھ لیا کرو کہ تمہارے (رضاعی) بھائی کون ہیں؟ کیونکہ (معتبر) رضاعت تو وہی ہے جو بھوک مٹائے (یعنی جو بچپن کی مدتِ رضاعت میں ہو)۔“