حدیث نمبر: 1484
«أنت مني بمنزلة هارون من موسى إلا أنه لا نبي بعدي»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم مجھ سے وہی مقام رکھتے ہو جو ہارون (علیہ السلام) کو موسیٰ (علیہ السلام) سے حاصل تھا، سوائے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1484
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م ت] عن سعد [ت] عن جابر. مختصر مسلم ١٦٣٩.