صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1483
«أنت مع من أحببت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم (قیامت کے دن) اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم نے محبت کی۔“
«أنت مع من أحببت»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم (قیامت کے دن) اسی کے ساتھ ہو گے جس سے تم نے محبت کی۔“