صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1485
«أنت مني وأنا منك» - قاله لعلي -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم مجھ سے ہو اور میں تم سے ہوں۔ (یہ بات آپ ﷺ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے فرمائی)۔“