صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1482
«أنت عتيق الله من النار» - قاله لأبي بكر -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم جہنم کی آگ سے اللہ کے آزاد کردہ ہو۔ (یہ بات آپ ﷺ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے فرمائی)۔“