صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1478
«أنت أحق بصدر دابتك مني إلا أن تجعله لي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم اپنی سواری کے اگلے حصے (یعنی آگے بیٹھنے) کے مجھ سے زیادہ حق دار ہو، سوائے اس کے کہ تم وہ جگہ میرے لیے چھوڑ دو۔“