صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1479
«أنت أخونا ومولانا - قاله لزيد بن حارثة -»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم ہمارے بھائی اور ہمارے مولیٰ (آزاد کردہ غلام اور دوست) ہو۔ (یہ بات آپ ﷺ نے سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے فرمائی)۔“