حدیث نمبر: 1477
«انبذوه على غدائكم واشربوه على عشائكم وانبذوه على عشائكم واشربوه على غدائكم وانبذوه في الشنان ولا تنبذوه في القلل فإنه إذا تأخر عن عصره صار خلا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسے (نبیذ کو) صبح کے وقت بھگو دیا کرو اور رات کو پی لیا کرو، اور رات کے وقت بھگو دیا کرو اور صبح کو پی لیا کرو، اور اسے مشکیزوں میں بھگویا کرو اور مٹکوں میں نہ بھگویا کرو، کیونکہ جب اس پر وقت گزر جاتا ہے تو وہ سرکہ بن جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1477
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ن] عن الديلمي. الصحيحة ١٥٧٣: حم.