حدیث نمبر: 1476
«أنا وكافل اليتيم له أولغيره في الجنة والساعي على الأرملة والمسكين كالمجاهد في سبيل الله»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں اور اپنے یا کسی غیر کے یتیم کی کفالت کرنے والا شخص جنت میں (اس طرح ساتھ) ہوں گے، اور بیوہ و مسکین کی ضرورت پوری کرنے کے لیے دوڑ دھوپ کرنے والا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1476
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طس] عن عائشة. مسلم ٨/٢٢١ – أبي هريرة.