صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1473
«أنا محمد وأحمد والمقفي والحاشر ونبي التوبة ونبي الرحمة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں محمد ہوں، اور احمد ہوں، اور مقفی (سب کے بعد آنے والا) ہوں، اور حاشر (لوگوں کو جمع کرنے والا) ہوں، اور توبہ کا نبی ہوں، اور رحمت کا نبی ہوں۔“