صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1474
«أنا وارث من لا وارث له أفك عانيه وأرث ماله والخال وارث من لا وارث له يفك عانيه ويرث ماله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں اس شخص کا وارث ہوں جس کا کوئی وارث نہ ہو، میں اس کی طرف سے قیدی کا فدیہ ادا کرتا ہوں اور اس کے مال کا وارث بنتا ہوں، اور ماموں اس شخص کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو، وہ اس کی طرف سے قیدی کا فدیہ ادا کرتا ہے اور اس کے مال کا وارث ہوتا ہے۔“