صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1469
«أنا فرطكم على الحوض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں حوضِ کوثر پر تم سے پہلے پہنچ کر تمہارا پیش رو ہوں گا۔“
«أنا فرطكم على الحوض»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں حوضِ کوثر پر تم سے پہلے پہنچ کر تمہارا پیش رو ہوں گا۔“