صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1467
«أنا سيد ولد آدم يوم القيامة وأول من ينشق عنه القبر وأول شافع وأول مشفع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں قیامت کے دن اولادِ آدم کا سردار ہوں گا، اور سب سے پہلا وہ شخص ہوں گا جس کی قبر شق ہوگی (یعنی سب سے پہلے میں قبر سے اٹھوں گا)، اور میں ہی سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں اور میں ہی وہ پہلا شخص ہوں جس کی شفاعت قبول کی جائے گی۔“