صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1460
«أنا بريء ممن حلق وسلق وخرق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں اس شخص سے بری ہوں جو (مصیبت اور صدمے کے وقت غم میں) سر منڈوائے، چیخ پکار کر کے روئے اور کپڑے پھاڑے۔“